لاپتہ طالب علم شفیع اللہ بازیاب ہو گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) لاپتہ طالب علم شفیع اللہ بازیاب ہو گئے۔ خضدار لا کالج کے طالب علم شفیع اللہ بلوچ تین مہینے کی گمشدگی کے بعد آج باحفاظت واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ شفیع اللہ کی بازیابی کی تصدیق خاندان کی طرف سے کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں