تھائی اعلان لینڈ کا 8 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا
بینکاک ,عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر تھائی لینڈ نے بھی جنوبی افریقفہ سمیت 8 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔تھائی لینڈ میڈیا کے مطابق یکم دسمبر سے جنوبی افریقہ سمیت 8 افریقی ممالک سے مسافروں کی تھائی لینڈ آمد پر پابندی ہوگی۔دوسری جانب عمان نے بھی جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔عمان میں جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیوں کا اطلاق 28 نومبر سے ہوگا۔
Load/Hide Comments


