سردار مصطفی ترین کورونا وائرس کا شکار، ہسپتال منتقل

کوئٹہ:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر سردار مصطفیٰ خان ترین کوروناوائرس کا شکار ہو گئے سول ہسپتال آئی سی یو میں منتقل ہوگئے ذرائع کے مطابق سردار مصطفی خان ترین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں