امریکی ریاست مزوری نے کورونا پھیلانے کے الزام میں چین پر مقدمہ دائر کر دیا


واشنگٹن: امریکی ریاست مزوری کی طرف سے کورونا وائرس پھیلانے کی الزام میں چین کے خلا ف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے، مزوری کے اٹھارنی جرنل ایرک سکھمٹ نے کہا کہ چین نے دنیا سے غلط بیانی اور بروقت دنیا کو اس خطرناک وبا کی نوعیت کے بارے میں اطلاع نہیں دی اس غیر زمہ داری کی وجہ سے یہ وباء دنیا بھر میں پھیل گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو اس عمل پر سزہ ملنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں