میانمار : فائرنگ سے 5 روہنگیا مسلمان جاں بحق

میانمار فوج کی فائرنگ سے 5 روہنگیا مسلمان جاں بحق ہو ے۔میانمار کی مغربی ریاست راکھائن میں فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے 5 روہنگیا مسلمان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اداروں بتایا کہ گزشتہ روز مراک یو قصبے میں 12 سالہ لڑکے سمیت 5 مسلمان جاں بحق ہوگئے۔زخمی ہونے والے مسلمانوں کی تعداد کے 6 سے 11 تک بتائی گئی۔ لوگوں نے بتایا کہ ‘ہم باہر نہیں نکل سکتے، ہم کہیں نہیں جا سکتے’۔انہوں ںے بتایا کہ ‘ہم صرف اپنے گاؤں میں محفوظ ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں