خضدار، بغیر ویکسی نیشن ایف اے ایف ایس سی امتحانی فارم جمع نہیں ہونگے، حکومت بلوچستان کا نوٹیفکیشن
خضدار(بیورورپورٹ) گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج خضدارکے ایک اعلامیہ کے مطابق ایف اے ایف ایس سی کے طلباء کو بذریعہ نوٹس اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آف بلوچستان کی ہدایت کی مطابق کسی بھی اسٹوڈنٹ کے "امتحانی فارم” کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر جمع نہیں ہونگے،لہٰذا تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے کورونا سرٹیفکیٹ کالج ہذا کے دفتر میں جمع کرا دیں، بصورت دیگر ان کے امتحانی فارم نہیں بھیجے جائیں گے
Load/Hide Comments


