تسپ، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور:پنجگور کے علاقے تسپ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے فہد ولد عبد الکریم سکنہ تسپ جاں بحق ہوئے ہیں خاندانی ذرائع کے مطابق فہد اپنے گھر میں بجلی کا کام کررہے تھے کہ بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں