ژوب، دانا سرپہاڑی سے ایک شخص کی نعش برآمد، تعلق افغانستان سے ہے، پولیس
ژوب(این این آئی) ژوب کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبے میں لے لی۔پولیس کے مطابق جمعرات کو پولیس نے دانا سرپہاڑی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت خان بہادر ول جمعہ خان سکنہ افغانستان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے
Load/Hide Comments


