وزیراعظم شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے رابطہ، چیئرمین الیکشن کمیشن کی تقرری پر تحریری جواب دے دیا

کوئٹہ(یو این اے)وزیراعظم شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے رابطہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا تحریری جواب دیدیا وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین الیکشن کمیشن کی تقرری بارے خط کا جواب دیا وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کو آئینی طریقہ کار پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے وزیر اعظم شہباز شریف کا خط اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو موصول ہوگیا ہے وزیر اعظم کے رابطے کے بعد محمود خان اچکزئی کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ محمود خان اچکزئی آئندہ ایک دو روز میں اپوزیشن رہنماﺅں سے مشاورت کرینگے وزیر اعظم شہباز شریف کے خط کے بعد آئندہ ہفتے دونوں کی ملاقات متوقع ملاقات میں وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر چیئرمین و ممبران الیکشن کمیشن کی تقرری پر مشاورت کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے