پنجگور،ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق
پنجگور: پنجگور 14 چوک کے قریب ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پنجگور 14 چوک کے قریب گا ڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل محبوب حسین نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


