گوادر سے ایک شخص کی لاش برآمد
گوادر (بیورو رپورٹ) مغربی سمندر پدی ذر سے لاش برآمد۔ لاش کی شناخت محمد عیسی ولد شمبے کے نام سے ھوئ
جسے ٹی ٹی سی کالونی گوادر کا بتایا جاتا ہے۔ جسے پولیس نے ضروروی کارروائ کے بعد ورثا کے حوالے کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


