پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس

پنجگور(نمائند ہ انتخاب)پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے جس کی شناخت فیصل سکنہ پروم کے نام سے ہوگیا ہے آس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں