پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 2افراد ہلاک

لاہور: صوبہ پنجاب میں اطلاعات کے مطابق مزید 2افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد صوبہ بھر میں مجموعی طور ہلاک افراد کی تعداد 58ہو گئی ہے۔ پنجاب میں عالمی مہلک وبا سے اب تک مجموعی طور پر 4ہزار 590متاثر ہوئے ہیں جو کیسز کے لحاظ سے کسی بھی صوبے میں سب سے زائد ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کی طرح پاکستان کے دیگر صوبوں میں بھی کورونا وائرس کے کسیز میں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں