مانجھی پور:پولیس تھانہ آرڈی 298کے حدودمیں بارودی سرنگ میں دھماکہ1شخص زخمی

مانجھی پور:پولیس تھانہ آرڈی 298کے حدودمیں بارودی سرنگ میں دھماکہ1شخص زخمی پو لیس کے مطابق جمعرا ت کو پولیس تھانہ آرڈی 298کے حدودگوٹھ بشام خان بگٹی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے زیرزمین بچھایاگیابارودی سرنگ سے سائیکل کی ٹکرکی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سائیکل سواربارہ سالہ لڑکا خان محمدبگٹی شدیدزخمی ہوگیازخمی کوفوری طورپرقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاتاہم علاقے کوسیکورٹی اہلکاروں گھیرے لیکرسرچ آپریشن شروع کردیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں