جنرل( ر) عبدالقادر بلوچ گوادر پہنچ گئے،دھرنے کے شرکاء سے خطاب کریں گے

گوادر :پی پی پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر جنرل ر قادر بلوچ نواب زادہ امیر شہریار خان نوشیروانی اور میر حیسن بخش بنگزئی کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے۔ جو آج گوادر دھرنے سے خطاب کریں گے۔پی پی پی کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنرل ر عبدالقادر بلوچ گوادر پہنچ گئے جو کچھ دیر بعد گوادر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں