16دسمبر ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،نواب رئیسانی
کوئٹہ :سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 16 دسمبر سیاہ دن ہے، آرمی پبلک اسکول کے شہید طلبہ کے والدین بشمول بلوچ پشتون سندھی گلگت بلتستانی عوام ریاست پاکستان کے جواب کا منتظر ہیں اور مطالبہ ہے کہ ان پیاروں کو کس نے اغوا، قتل کیا، لیکن اصل معاملہ یہ ہے اس ریاست میں قانون انصاف کی طلبگار ہے۔
Load/Hide Comments


