کوئٹہ، ویکسین لگانے کے باوجود رجسٹریشن نہ ہونے سے طالبات فرسٹ ایئر کی داخلہ فارم نہ بھجوا پائے

کوئٹہ:گرلز کالج کوئٹہ کے طالبات کرونا ویکسین لگانے کے باوجود رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے طالبات کی فرسٹ ایئرکے داخلہ فارم نہ بھجوائی جاسکے ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ گرلز کالج کے طالبات نے کورنا ویکسین ٹیم کی جانب سے کالج ہذا میں ویکسیشنین کے دونوں ڈوز لگانے کے باوجود ان کے رجسٹریشن تاحال نہیں ہوچکی ہے جس کی وجہ سے ان کے فرسٹ ایئر کے داخلے نہیں بھجوائی جاسکے طالبات نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو صوبائی وزیرتعلیم نصیب اللہ مری سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے اور ان کے ویکسین کارڈ فوری طور پر رجسٹریشن اور کارڈ جاری کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں