زہری، ایک شخص کی لاش بر آمد

زہری(نمائندہ انتخاب)زہری۔پیر شہر جھل سے ایک شخص کی لاش بر آمدتفصیلات کے مطابق زہری شہر سے متصل پیر شہر جھل سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے اطلاع ملتے ہی لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا لاش کی شناخت نوکر خان ولد ملنگ خان میراجی سکنہ نورگامہ زہری سے ہوئی ہے سپتال زرائع کے مطابق متوفی کئ موت گلا دبانے کے باعث پیش آئی ہین لیویز مزید تحققیات کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں