ایرانی سیب غیر قانونی طریقے سے بلوچستان میں آنے کی مذمت کرتے ہیں،زمیند ایکشن کمیٹی
کوئٹہ :زمیند ایکشن کمیٹی کے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے رکن حاجی صدیق اللہ آغا نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ ایرانی سیب کی غیر قانونی اور غیر آئینی طریقے سے بلوچستان اور ملک بھر کے مختلف منڈیوں اور مارکیٹوں میں مشکیل۔ تربت پنجگور۔ کے راستہ اسمگلنگ کے زریعے بغیر کسی ڈیوٹی ٹیکس کے زریعے ایرانی سیب کے آنے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صوبے کے 80 فیصد کے لوگوں کا ذریعہ معاش زراعت سے وابستہ ہیں اور گزشتہ کی عرصہ خشک سالی اور بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ سے زمینداروں کا زندگی اجرن ہوگی ہیں اور گزشتہ کی عرصہ سے ایرانی سیب کی درآمد پر پابندی لگائی گی تھی آب گزشتہ کی روز سے غیر قانونی طور پر اسمگلنگ کے زریعے ملک بھر کے مینڈیوں مارکیٹوں جن میں کوٹیہ۔ اسلام آباد۔پنجاب تک بآسانی ایرانی سیب کی رسائی ہوتی ہیں جو بلوچستان کے زمیند روں کے معاشی قتل ہیں پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے زمیند روں کا ذریعہ معاش اور آمدنی کھیتی باڑی اور باغات سے وابستہ ہیں لیکن اس صوبے کے تمام زمیند روں کو حکومت ایکسر نظر انداز کر تی ہیں اور بغیر ٹیوٹی ٹیکس اور غیر قانونی غیر آئینی طریقے سے اسمگلنگ کے زریعے ایرانی سیب کو ہمارے صوبے و مللک کے مارکیٹوں میں لانے سے ملکی پیداوار اور معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتی جس کی زمیندار ایکشن کمیٹی شدید مذمت کرتی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت فوری طور پر اس سنگین نوعیت کے مسلے کو کنٹرول کرنے کیلئے احکامت جاری کریں تاکہ اس صوبے کے زمیند روں کاروباری اور تجارتی و عام لوگ میں اس ذہنی کوفت سے بجایا جاسکے انہوں نے مطالبہ کیا گیا کہ ایرانی سیب کی سمنگلنگ جو کسٹم حکام کی ملی بھگت سے بڑے زور شور سے جاری ہیں ان پر فوری طور مکمل پابندی عائد کی جائے اور اس سنگین نوعیت کے جورم میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لایا جائے۔


