بلو چستان میں کو رونا وائرس کے 7نئے کیسز رپورٹ

کوئٹہ:بلو چستان میں کو رونا وائرس کے 7نئے کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جار ی کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے6اضلا ع سے کوروناوائرس کے792ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 7 افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ 133افراد کے نتائج آنے با قی ہیں رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے شکار 2مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہو نے والوں کی تعداد 33148ہو گئی جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد50ہے جن میں سے2ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ان افراد میں سے1شخص کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کو رونا وائر س سے363اموات ہو چکی ہیں س

اپنا تبصرہ بھیجیں