حب،انڈسٹریل ایریا تھانے کے مال خانے میں آتشزدگی

حب: حب انڈسٹریل ایریا تھانے کے مال خانے میں آتشزدگی مال خانے میں رکھا ہوا اسکریپ مال مقدمہ کی موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا پولیس حکام کے مطابق آگ بجلی کے مبینہ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی تاہم واقعہ کی تحقیقات کےلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں