ڈیرہ مراد جمالی، فائرنگ سے دو افراد قتل

ڈیرہ مرادجمالی :ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون اور مرد کوقتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی میں گذشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون(ط)اور نائب علی کوقتل کردیا ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں