مچھ، ٹریفک حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، کلینئر زخمی ہو گیا

مچھ :مچھ کے قریب پرانا مچھ کے مقام پر گیس لے جانے والا بازر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا مچھ۔حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق کلینئر زخمی ہوگئے زخمی کو مچھ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سائبان ایمبولینس کے زریعے کوئٹہ ریفر کردیا لاش ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا دریں اثنا مچھ حادثے کے بعد بولان قومی شاہراہ پر گیس پانی کی شکل میں بہہ گیاجس کیوجہ سے قومی شاہراہ پر پھسلن پیدا ہونے سے شاہراہ مکمل بند ہوگئی مچھ شاہراہ کے دونوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ قومی شاہراہ کی بندش اور خون جمادینے دینے والی سردی کی وجہ سے مسافروں مریضوں اور ضعیف العمر افراد کو سخت دقت اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا وقعہ کی اطلاع ملتے ہی انسپکٹر بی اینڈ آر مچھ ماماعید محمد سمالانی انجینئر لیاقت رہسیانی بروقت اپنے روڑ گینگ کے ہمراہ سازو سامان کیساتھ پہنچ کر روڑ سے گیس

اپنا تبصرہ بھیجیں