تربت، ایف سی کی کارروئی، 3مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ و بارودی مواد گرفتار

تربت(انتخاب نیوز) کیچ تربت سے 3مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، ایف سی ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے کیچ میں کامیاب کارروائی کے دوران تین 3مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جن کی نشاندہی پر بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا ہے، ذرائع کے مطابق 3 افراد کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں