تربت،مسلح افراد گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کر دیا
تربت( انتخاب نیوز) بلیدہ کے علاقے سلو میں گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، بلیدہ سے آمدہ اطلاع کے مطابق رات 3 بجے نامعلوم مسلح افراد نے سلو بلیدہ میں گھر میں گھس کر سراج ولد فتح محمد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے. وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی.
Load/Hide Comments


