پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور ایئر پورٹ کے قریبی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس نے لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت سیف اللہ ولد فیض محمد ساکن چتکان سے ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


