بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی، پیر کو بلوچستان اسمبلی کی کاروائی مکمل ہونے پر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے گورنر کا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق حکم نامہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کیلئے ملتوی کردیا
Load/Hide Comments


