نصیرآباد،چور دکان کی چھت توڑ کر پیسے ودیگر سامان چوراکر فرار

نصیرآباد:نصیرآباد میں چور شاہ دوست بگٹی نامی شخص کی دکان دکان کی چھت تھوڑ کر پیسے ودیگر سامان چوراکر فرار ہو گئے۔دکان مالکان کے مطابق منگولی تھانہ کے حدود میں یہ دوسرا واقع پیش آرہا ہے۔علاقے میں مسلسل دوسری مرتبہ منگولی پولیس کے ناک کے نیچے سے چوری کی وجہ سے علاقے میں خوف و عراس پھیل گیا۔علاقہ مکینوں نے ڈی آئی جی نصیرآباد اور ایس ایس پی نصیرآباد سے اپیل کی منگولی پولیس تھانہ کے حدود میں مسلسل ہونے والے چوری کی وارداتوں کے خلاف نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں