گوادر، محکمہ فشریز کی ماہی گیروں پر گہرے سمندر میں شکار پر پابندی

گوادر:محکمہ فشریز حکومت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ میں تمام مائیگیروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ ممکنہ تیز بارشیوں اور ہواؤں کے باعث وہ آ ئندہ تین یوم تک گہرے سمندر میں شکار کے لیے جانے سے گریز کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں