کوریا کا کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز کی مدد کا اعلان

اسلام آباد:کوریا پاکستان میں کورونا کی روک تھام کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے 3 لاکھ ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔کورین سفارتخانہ کے مطابق کورین کمپنیوں نے بھی کوویڈ 19 کے لئے پاکستان کو 47 ہزار امریکی ڈالر اضافی رقم فراہم کرنے میں مدد کی

اپنا تبصرہ بھیجیں