عمران خان عوام کے ساتھ روز جھوٹ بول رہے ہیں،شاہد خاقان عباسی

پشاور:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدر راشد محمود خان نے اپنے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک راشد، کامران صدیق خان شامل تھے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے خیبرپختونخوا کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی،بیروزگاری سے تنگ آچکی ہے تحریک انصاف کے جھوٹے نعروں نے ان کے تبدیلی پول کھول دیا ہے وزیر اعظم عمران خان عوام کے ساتھ روز جھوٹ بول رہے ہیں اور مہنگائی ختم کرنے کا کہہ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں