اوستہ محمد، کھمبے سے کرنٹ لگنے سے 12سالہ بچہ جاں بحق

اوستہ محمد:اوستہ محمد میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لنے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق، تفصیلات کے مطابق چانڈیہ محلہ کے رہائشی بارہ سالہ بچہ عرفان علی بوہڑ غوثیہ مل میں ایک بجلی کے کھمبے کو ہاتھ لگایا اس میں بارش کی وجہ سے کرنٹ تھا بچے کو پکڑ لیا اور بچے کو زخمی حالت میں سیول اسپتال لے جایا گیا وہی کوئی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے وہ جاں بحق ہو گیا، بچے کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں