متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے، زمرک اچکزئی

قلعہ عبداللہ: صوبائی وزیرخورک انجینئرزمرک خان اچکزئی نے کہاکہصوبائی حکومت صوبے میں بارشوں برف باری سے متاثرہ علاقوں میں امدادابحالی کی کاروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے متاثرہ لوگوں کی امدادوبحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ شابہ بشانہ گھڑے ہیں متاثرین کے نقصانات کاازالہ کیاجائے گا، اے این پی اصولوں کی سیاست پریقین رکھتی ہے ترقیاتی منصوبوں سے علاقے کی تقدیربدل جائیگی،علاقے میں ترقی و خوشحالی کی خاطرپورے ضلع قلعہ عبداللہ جا کر عوام کے مسائل پوچھتے ہیں، باچاخان کے پیروکار ہونے کے ناطے عوام کے بنیادی حقوق کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،اانتخابی وعدوں پرعمل جاری عوام کومایوس نہیں کریں گے ان خیالات کااظہارصوبائی وزیرانجینئرزمرک خان اچکزئی سے گذشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں سے آئے عمائیدین نے ملاقات کی اورعلاقے کے موجودہ صورتحال سے آاگاہ کیااس موقع پرصوبائی وزیرخورک انجینئرزمرک خان اچکزئی نے عمائیدین سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہو اور علاقہ ترقی کی راہ پرگامزن ہو، انہوں نے کہا کہ عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کررہے ہیں اور انتخابات سے قبل کئے گئے تمام وعدے پورا کرنے کیلئے دن رات ایک کرکے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں سے علاقے کی حالت تبدیل ہورہی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ باچاخان کے پیروکار ہیں اور سمجھتے ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی کے علاوہ عوام کا کوئی اور ہمدرد پارٹی نہیں ہے، انہوں نے کہا کہصوبائی حکومت صوبے میں بارشوں برف باری سے متاثرہ علاقوں میں امدادابحالی کی کاروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے متاثرہ لوگوں کی امدادوبحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ شابہ بشانہ گھڑے ہیں متاثرین کے نقصانات کاازالہ کیاجائے گا،انہوں نے کہاکہ بلاامتیاز تمام ضلع قلعہ عبداللہ میں یکساں ترقی پر یقین رکھتے ہیں، اورضلع میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں جانب راغب کرنے کے لئے صوبائی حکومت موثر اقدامات اٹھارہی ہے ِ باچاخان، خدائی خدمتگار تحریک اور نیشنل عوامی پارٹی کے تسلسل عوامی نیشنل پارٹی کا وجود ہی نہ ہوتا. عوامی نیشنل پارٹی آج بھی خدائی خدمتگار تحریک اور باچاخان کے عزم، جوش، ولولے اور سیاسی پروگرام کو لے کر پشتون وطن اور دیگر محکوم اقوام کے حقوق اور سر زمین کی دفاع کیلئے میدانِ عمل میں کھڑی ہے انہوں نے کہاکہ باچاخان اورولی خان کے فلسفے پرعمل پیراہوکرآئین وقانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے عوام کے ساتھ کئے وعدے پورے کیے جارہے ہیں ترقیاتی منصوبوں سے علاقے کی تقدیربدل جائیگی،اے این پی اصولوں کی سیاست پریقین رکھتی ہے عوام کے بلاتفریق خدمت جاری رکھیں گے ترقیاتی کاموں میں خلل برداشت نہیں کریں گے انہوں نے کہاکہ علاقے کی ترقی وخوشحالی کامشن جاری رہے گاعوام کے ساتھ عام انتخابات کے موقع پرجووعدے کیے تھے ان کوپوراکیاجارہاہے وقت ثابت کرے گاکہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیات کی ہے اورعلاقے کے عوام کی ترقی وخوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے گارلائیں گے باچاخان اورولی خان کے فلسفے پرعمل پیراہوکرآئین قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں