میر عبدالقدوس برنجو نے میر یونس عزیز زہری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس برنجو نے رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعا لی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Load/Hide Comments


