ژوب، ٹرک پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ڈاکو 3لاکھ روپے لے گئے

ژوب:مسلم باغ کے قریب کوئٹہ سے آنیوالی ژوب کے ٹرک پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ڈرائیور فضل ولد جمعہ داد کلی بادن زئی جاں بحق ڈاکو گاڑی سے 3لاکھ روپے اور موبائل چوری کرکے فرار ہوگئے فضل کی میت ژوب لائی گئی نماز جنازہ کلی بادن زئی میں ادا کی گئی اور اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں