کوئٹہ،آٹے کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ

کوئٹہ:بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبے میں 20 کلو آٹیکا تھیلا 1400 روپے سے بڑھ کر 1440 روپیکا ہوگیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی وزیرخوراک زمرک خان اچکزئی کا کہنا ہیکہ آٹیکی قیمت میں اضافے کی وجہ گندم کا آف سیزن ہے، سندھ اور پنجاب ہمیں گندم نہیں دے رہے۔صوبائی وزیر خوراک زمرک خان اچکزئی کا کہنا ہیکہ اپریل تک نئی فصل آنے سے صورت حال بہتر ہوجائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں