زہری میں بھیڑے نما دو جانور مار دیئے گئے

خضدار:زہری میں بھیڑے نما دو جانور مار دیئے گئے۔ جانور پہاڑوں سے اترکر آبادی والے علاقے میں داخل ہوئے تھے اور ایک دو افراد پر حملہ آور بھی ہوئے تھے۔ شہریوں نے خود کار ہتھیار سے مار کر دونوں بھیڑے نما جانوروں کو ہلاک کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں