کوئٹہ،سریاب روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں