بسیمہ، چوری کی وارداتوں میں اضافہ

بسیمہ:بسیمہ میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب بسیمہ کے علاقہ سیاہوزئی میں رات 1بجے کے وقت نواز جنرل اسٹور کا شٹر اور دیوار تھوڑنے کے دوران آواز سے گھر والے نیند سے بیدار ہوگئے شک کی بنیاد پر دوکان پہنچ سے پہلے چور دوکان مالکان کو دیکھ کر رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوئے انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر چوروں کی تلاش شروع کر دی تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے بسیمہ میں گزشتہ دنوں سے چوری کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں