گنداخہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، حملہ آور فرار
اوستہ محمد:گنداخہ تھانہ کے حدود میں نا معلوم موٹرسائیکل سواروں نے استاد محمد افضل انڑ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور حملہ آور فرار ہو گئے استاد مجمد افضل باغ ٹیل سے واپس اپنے گوٹھ نوشکی جدید جا رہا تھا کہ اسے سہرانی گوٹھ کے قریب پہنچ کر قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا مزید کاروائی گنداخہ پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


