کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی میں کچے مکان کی چھت گر نے سے چار افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی میں کچے مکان کی چھت گر نے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی میں نیو کا ہان مری کیمپ میں بارش کے باعث کچے مکان چھت گر کی جس کے نتیجے م یں دین محمد اسکی اہلیہ اور دو بچے میرجان اور گل ناس زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا واقعے کے بعد پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں