حق دو تحریک رابطہ کمیٹی پنجگور کے وفد کا ڈپٹی کمشنر سے ملاقات،​ای ٹیگ اور اسٹیکرز جاری کرنے سے متعلق بات چیت

پنجگور : حق دو تحریک رابطہ کمیٹی پنجگور کے وفد کا سابقہ صوبائی وزیر اور حق دو تحریک کے رہنما میر غلام جان
بلوچ کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر پنجگور جناب عبدالرزاق ساسولی سے ملاقات اس دوران اسسٹنٹ کمشنر برکت بلوچ بھی موجود تھے وفد میں حافظ صفئ اللہ ۔ملا فرہاد ۔ مولوی نور محمد اشرف ساگر میر ہیبتان زہروزہی اور قاضی عبد الواحد شامل تھے وفد نے ڈپٹی کمشنر پنجگور سے حق دو تحریک اور حکومت بلوچستان کے معاہدے بارڈر کراسنگ پوائنٹ گاڑیوں کے ای ٹیگ بارڈر کو سول انتظامیہ کے حوالے کرنے اور جو گاڑیاں پارکنگ میں تھے تمام کو ایک ٹیگ اور اسٹیکرز جاری کرنے سے متعلق بات چیت کی گئی ڈپٹی کمشنر پنجگور جناب عبدالرزاق ساسولی نے وفد کو یقین دلایا کہ احتیارات کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کو آگے بڑھائیں گے انہوں نے کہا کہ لیویز فورس بارڈر میں تعینات کیا گیا ہے اور اسٹیکرز سسٹم پر بھی کام جاری رکھیں گے وفد نے زعمران کے گاڑیوں کے مسائل پر بھی بات ک

اپنا تبصرہ بھیجیں