نوکنڈی، ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق،2زخمی
نوکنڈی:انٹرنیشنل آرسی ڈی شاہراہ ٹریفک حادثہ ایرانی پک اپ اورٹریلر کیدرمیان تصادم جس کے نتیجے میں چارافرادجابحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگیاجابحق افراد میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں اور جابحق افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال دالبندین میں منتقل کردیاگیا۔
Load/Hide Comments


