تیز آندھی اور ہواں کی وجہ سے نوکنڈی تفتان شہر میں بجلی سپلائی معطل

نوکنڈی :نوکنڈی اور گردونواح کے علاقوں میں طوفانی گرد آلود ہواؤں کی لپٹ میں تفصیلات کے مطابق تیز آندھی اور ہواں کی وجہ سے نوکنڈی تفتان شہر میں بجلی سپلائی معطل ہوگئی جبکہ نوکنڈی تفتان شہر میں بجلی کی سپلائی احتیاط کے طور پر بند کردی گئی ہے کیسکو کیذرائع مطابق تیز آندھی کے چلنے اور حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی کی سپلائی روک دی گئی ہیاور آندھی اور تیزہواں کے دبا کم ہونے پر بجلی سپلائی بحال کردیاجائیگا تیز آندی اور طوفانی گرد آلود ہواں کی وجہ سے پاک ایران شاہراہ پرنیشنل آئی وے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہیوی ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا ہے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے پاک ایران شاہراہ پرحد نگاہ بالکل کم ہوکر رہ گء ہے انظامیہ نے ہدایات جاری کردیاگیا ہیں کہ ڈرائیور حضرات ڈرائیونگ کرتے وقت گاڑیوں کے لائٹس آن کردیں اور رفتار بھی کم کردیں تاکہ کوئی حادثے بچایاجاسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں