پسنی، کورونا کا خدشہ،پولیس نے سندھ سے آنے والے خاندان کے تحویل میں لے لیا


پسنی:بلو چستان کے ساحلی علا قے پسنی میں پانی پولیس نے سندھ سے آئے خاندان کو تحویل میں لے لیا۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز پسنی پولیس نے ایس ایچ او پسنی چاکر خان کی نگرانی میں ایک کارروائی کے دوران سندھ سے پسنی آئے ایک خاندان کو تحویل میں لے لیا ہے جو ٹرک کے زریعے پسنی پہنچے تھے مذکورہ خاندان میں 2 خواتین،ایک بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔اطلاع کے مطابق یہ خاندان گزشتہ شب سانگھڑ سے حب چوکی کے راستے پسنی پہنچا تھا۔
Load/Hide Comments