پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے شاپاتاں میں نامعلوم مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو سگے بھائیوں کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقےدزناب میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار نے دو سگے بھائی سمیر و ضمیر کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے جبکہ نواز پر فائز نگ کرکے اسے قتل کردیا آس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں