نواب ثناء اللہ خان زہری سے حاجی علی مدد جتک کی ملاقات

کراچی / خضدار:پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ان کی رہائشگاہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی ملاقات۔ ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر نوابزادہ میر احمد نواز زہری و دیگر بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں