کچھی،ڈاکووں کے فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ:ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیویز اہلکار نواب خان زخمی ہوگیا تھا جسے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں