خضدار، باجوئی باغبانہ کے علاقے میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، سامان جل کر خاکستر

خضدار:باجوئی باغبانہ میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، جھونپڑی جل کر راکھ ہوگئی۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منیر احمد باجوئی کے جھونپڑی نما گھر واقعہ باغبانہ باجوئی میں اچانک آگ لگ گئی جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک معصوم بچہ جل کر جاں بحق ہوا۔ اس سرد موسم میں غریب شہری کو جانی نقصان بھی ہوا اور ان کی عارضی چھت بھی ان سے چھن گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں