مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کل کوئٹہ میں پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ: حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ دیگر قائدین کے ہمراہ کل31جنوری پیر شام 5بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں